دم رفتن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مرتے وقت، موت کے وقت۔ (پلیٹس)
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم جامد 'دم' کے ساتھ فارسی مصدر 'رفتن' بطور مضاف الیہ لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔
جنس: مذکر